بلوچستان ‘ پیرا میڈیکل اسٹا ف ایسو سی ایشن کے لا نگ ما رچ کے قا فلے پر پو لیس اور لیویز کا دھا وا ،آ نسو گیس کی شیلنگ سے درجنوں مرد و خوا تین پیرا میڈیکس زخمی

مستونگ /کچلاک /کوئٹہ (نیوز ایجنسیاں /نامہ نگاران ) پیرا میڈیکل اسٹا ف ایسو سی ایشن کے لا نگ ما رچ کے قا فلے پر پو لیس اور لیویز کا دھا وا ،آ نسو گیس کی شیلنگ سے درجنوں مرد و خوا تین پیرا میڈیکس زخمی ہو گئے یا پھر ان کی حا لت سا نس کی تکلیف کی وجہ سے خراب ہو گئی ہے ،پو لیس لا ٹھی چارج کے بعد مستونگ شہر میں حا لا ت کشیدہ ہو گئے بلکہ آ ل پا رٹیز کے عہدیداران اور پیرا میڈیکس نے احتجا جا گرفتاری بھی پیش کی بلکہ ملا زمین اور سیاسی جما عتوں پر مشتمل آ ل پا رٹیز کی جا نب سے احتجا جا قو می شا ہرا ہ کو بھی بلا ک کر دیا گیا ہے. تفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کے روز مستونگ سے 300کے لگ بھگ پیرا میڈیکس کو ئٹہ کی طر ف کی جا نے والی لا نگ ما رچ میں شریک اور رواں دواں تھے کہ مستونگ کے شمس آ با د کراس کے مقا م پر پو لیس ، اے ٹی ایف اور لیویز نے لا نگ ما رچ کے شر کا ء کو روکنے کی کو شش کیلیکن جب وہ نہ ما نے تو ضلعی انتظا میہ کے حکام کی مو جو د گی میں پیرا میڈیکس پر لا ٹھی چارج اور آ نسو گیس کی شیلنگ کی گئی جس میں خواتین پیرا میڈیکس کو بھی نہ بخشا گیا پو لیس اور لیویز کی جا نب سے لا نگ ما رچ کے شر کا ء پر دھا وا بوع لنے کے نتیجے میں 4خواتین سمیت متعدد پیرا میڈیکس زخمی ہو گئے جبکہ درجنوں کی شیلنگ کی وجہ سے حا لت غیر ہو گئی ،زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتا ل مستونگ منتقل کر دیا گیا جن میں سے بعض کو علا ج کے لئے کو ئٹہ بھی ریفر کر دیا گیا ،لا ٹھی چا رج کے دوران پو لیس نے پیرا میڈیکس کو گرفتار بھی کیا اس پر آ ل پا رٹیز کے رہنما ؤں بی این پی کے منظو ر بلو چ ،نیشنل پا رٹی کے ظفر بلو چ ،ٹکری حمید بلو چ، جمعیت علما ء اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری حا فظ سعید فا روقی ،پیپلز پا رٹی کے قا سم علیزئی ،منظو ر بلو چ ،لو نگ خان ،نیشنل پا رٹی حئی کے میر سعد اللہ مینگل ،جما عت اسلا می کے مو لو ی خلیل الرحمٰن شا ہوا نی ،تحریک انصا ف یو تھ ونگ کے رئیس الطا ف علیزئی ،انجمنا تا جران با زار یو نین کے حسین محمد شہی ، قبا ئلی رہنما ؤں میر مجیب شا ہوا نی ، میو نسپل کمیٹی کے کو نسلر و قبا ئلی رہنما ء حا جی نیا ز محمد سا رنگزئی کو بھی پو لیس نے گرفتار کر لیا ہے ،جن کے پا س زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے تھا نے جا کر ان سے اظہا ر یکجہتی کی اور پو لیس و ضلعی انتظا میہ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ملا زمین سے ان کا جمہو ری احتجا ج کا حق چھیننا درست اقدام نہیں اور نہ ہی کسی کو ان کے ساتھ وحیشا نہ سلو ک کی اجا زت دی جا سکتی ہے انہوں نے صو با ئی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت سے مستعفی ہو نے کا بھی مطا لبہ کیا اور کہا کہ جب تک ملا زمین پر وحیشا نہ تشدد میں ملو ث ذمہ داران کے خلا ف کا رروائی عمل میں نہیں لا ئی جا تی اس وقت تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے انہوں نے پیرا میڈیکس کے جا ئز مطا لبا ت کی فو ری منظو ری کا بھی مطا لبہ کیا اور کہا کہ ایسا نہ کیا گیا تو سیاسی تنظیمیں ان کے ساتھ مل کر فیصلہ کن تحریک چلا ئے گی .

آل پا کستان پیرا میڈیکس ایسو سی ایشن کی لا نگ ما رچ کے شر کا ء کا کو ئٹہ میں داخلہ روک دیا گیا ضلعی انتظا میہ کے مطا بق دفعہ 144کے نفاذ کے تحت کسی کو بھی شہر میں جلو س اور لا نگ ما رچ کی شکل میں داخلے کی اجا زت نہیں دی جا سکتی ،تا ہم پیرا میڈیکس بضد ہیں کہ چا ہے کچھ بھی ہو جا ئے وہ کو ئٹہ جا ئیں گے اور وہاں احتجا ج کر یں گے .تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز پیرا میڈیکل اسٹا ف ایسوسی ایشن کے عہدایداراناور ممبرا ن کی بڑی تعداد 17 نکا تی چا رٹر آ ف ڈیما نڈ پر عمل در آ مد نہ ہو نے کے خلا ف کو ئٹہ میں داخل ہو نے کے لئے کچلا ک پہنچے تو انتظا میہ نے ان کے ساتھ مذا کرات کئے تا ہم مذا کرات نتیجہ خیز ثا بت نہ ہو سکے جس کے بعد پیرا میڈیکس نے احتجا جا دھر نا دیا ،اس مو قع پر اسسٹنٹ کمشنر کا ریزات منیر احمد ،اسپیشل مجسٹریٹ صدر عنا یت اللہ کا سی،تحصیلدار پشین سر دار عبداللہ ، تحصیلدار کا ریزات بو ستان زین اللہ کا کڑ ، ایس پی صدر نعیم اچکزئی ، ڈی ایس پی کچلاک دولت خان ترین ، ایس ایچ او کچلاک جبکہ پیرا میڈیکس کی جا نب سے صو با ئی سر پرست اعلیٰ امین اللہ بشر ،کو ئٹہ کے صدر حا جی محمد خا ن خلجی ، حا جی عبدالبا قی اور دیگر کے مذا کرات ہو ئے تا ہم انتظا میہ انہیں شہر میں جلو س کی شکل میں جا کر لا نگ ما رچ کر نے کی اجا زت نہ دینے جبکہ پیرا میڈیکس لا نگ ما رچ کر تے ہو ئے جا نے کے فیصلے پر بضد رہے اس موقع پر پیرا میڈیکس کا کہنا تھا کہ ان کا 17نکا تی چا رٹر آ ف ڈیما نڈ قا نو ن کے عین مطا بق ہے لیکن انہیں تسلیم نہیں کیا جا رہا انہوں نے مستونگ میں ساتھیوں پر تشدد کی بھی مذمت کی اور کہا کہ حکومت ان سے ان کا جمہو ری احتجا ج کا ح ق بزور طا قت چھیننا چا ہتی ہے .انہوں نے کہا کہ مطا لبا ت کی منظو ری تک کسی قر با نی سے دریغ نہیں کر یں گے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top