کوئٹہ ، پولیس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ 2حملہ آور ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ-17فروری-2017)کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس اور نامعلوم افراد کے مابین مقابلہ جاری ہے،2حملہ آور مارے گئے ہیں جبکہ 1اہلکار زخمی ہوا ہے،پولیس نے بھاری نفری ،اینٹی ٹیررسٹ فورس طلب کرلی ہے. دنیا نیوز کے مطابق سریاب روڈ پر پولیس وین پر فائرنگ کی گئی ہے،پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی ہے ،حملہ آور قریبی مکان میں چھپے ہوئے ہیں جہاں سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،پولیس کی جانب سے مزید نفری بھی طلب کرلی گئی ہے،اینٹی ٹیررسٹ فورس کے اہلکار بھی پہنچ چکے ہیں،فائرنگ درخشاں سکیم موڑ پر کی گئی ہے.

جیو نیوز کے مطابق 2دہشتگر د مارے گئے ہیں جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top