کوئٹہ : جناح ٹاؤن میں بم دھماکہ ، بچہ جاں بحق

کوئٹہ (قدرت روزنامہ17اپریل2017) کوئٹہ کے علاقہ جناح ٹاؤن میں بم دھماکہ ہوا. پولیس کے مطابق بم دھماکہ جناح ٹاؤن میں کلی برات میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے .

دھماکے کے بعد پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے. جبکہ ریسکیو حکام نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top