ایرانی فورسز کی پنجگورمیں فائرنگ سے پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ16-فروری-2017) ایرانی فورسز کی پنجگورمیں فائرنگ سے پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا.اطلاعات کے مطابق پنجگورکارہائشی صابرپاک ایران سرحدکے قریبی علاقہ میں مزدوری کررہاتھاکہ ایران کی سرحدی فورسزنے فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا،بعدازیں ایرانی فورسزنے لاش2روزتک اپنی تحویل میں رکھی اورپھرپاکستانی حکام کے حوالے کردی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top