چمن ، قبائلی جرگے کے دوران تصادم میں 4افرادجاں بحق،5زخمی

چمن (قدرت روزنامہ16-اپریل-2017)چمن کے گلستان بازارمیں قبائلی جرگے کے دوران تصادم کے نتیجے میں 4افرادجاں بحق اور5زخمی ہوگئے .لیویزذرائع کے مطابق اتوارکے روزچمن کے گلستان بازارمیں جرگہ جاری تھاجودوگروپوں کے درمیان خونی تنازعہ کے حل کیلئے بلایاگیاتھا،جرگے کے دوران دونوں گروپ مشتعل ہوگئے اورایک دوسرے پرفائرنگ کردی .

فائرنگ سے 4افرادجاں بحق اور5زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق جاں بحق افرادمیں مقامی قبائلی رہنمالالہ خان بادیزئی کابیٹابھی شامل ہے .(یاسرعباسی)..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top