دہشت گردوں نے دھمکی دی کہ الیکشن میں حصہ نہ لیں،ان کی بات نہ مانی توبیٹے،بھائی اوربھتیجے کوشہید کیا گیا:نواب ثناءاللہ زہری

قلات(قدرت روزنامہ16-اپریل-2017)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے مجھے دھمکی دی تھی کہ الیکشن میں حصہ نہ لیں،جب میں نے ان کی بات نہ مانی توبیٹے،بھائی اوربھتیجے کوشہید کردیا گیا.تفصیلات کے مطابق جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواب ثناءاللہ زہری کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے فورسزاورشہریوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دیے ہیں.

بلوچستان بلوچ اوریہاں رہنے والوں کی سر زمین ہے، کسی کی ذاتی جاگیرنہیں.ان کا کہنا تا کہ ہم نے یہاں کے عوام کو امن وامان کے بعد تعلیم اورترقیاتی منصوبے بھی دیے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top