سبی کا عظیم الشان تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

Ijtema

سبی(قدرت روزنامہ12فروری2017)تین روزہ سالانہ عظیم الشان تبلیغی اجتماع ملک وقوم امت مسلمہ کی سلامتی کشمیر فلسطین کی آزادی سمیت اسلامی ملکوں کو درپیش مسائل کے خاتمہ کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیراجتماعی دعا کے موقع پر رقت آمیز مناظر تین لاکھ سے زائد افراد کی شرکت ملک بھر میں اسلام کی تبلیغ کےلئے 3سو سے زائد اتبلیغی جماعتوں کو روانہ کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت کے مرکزی رہنما ممتاز عالم دےن مولانا قاری حبےب الرحمن نے کہا ہے کہ دےن اسلام کو سمجھنے کی ضرورت ہے مسلمان آپس مےں اتحاد واتفاق سے سامراجی قوتوں کو مقابلہ کرےں اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے راستوں پر چل کر انسانیت کی خدمت کا مقصد بنائےں ہےں منزل اسلام کے پاکیزہ نظام کا نفاز ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے سبی مےں عظےم اےشان تےن روزہ تبلیغی اجتماع کی آخری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کےا علماءکرام نے امت مسلمہ کو موجودہ چےلنجز سے نبردآزماکرنے کی ہداےات کرتے ہوئے کہا کہآج امت مسلمہ کو جتنے بھی مسائل کا سامناہے اس کی اصل وجہ دےن محمدیہ ﷺسے دوری کا نتےجہ ہے جبکہ قرآن سنت ہمارے لئے مشعل راہ ہےں جس پر عمل پےرا ہوتے ہوئے ہم موجودہ چےلنجز کا مقابلہ کرسکتے ہےں ہماری منزل اسلام کی سربلندی قرآنی تعلےمات پر عملدرآمد کرتے ہوئے مسلمانوں کا اتحاد ہے اسلام مےں ہرانسان کی زندگی بسر کرنے کا تعےن ہے اللہ تعالیٰ نے اسلام اور قرآن حکےم کو اےک مکمل ضابطہ حےات بناےا قرآن حکےم پر عمل کرنے کرنے سے زندگی کے تمام مسائل حل ہوتے ہےں علماءکرام نے خطابات کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ اپنی صفوں مےں اتحاد واتفاق کو برقرار رکھےں اور اپنے دشمن کو پہنچانےں اسلام دشمن قوتوں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرےں ناموس رسالتپر آنچ بھی نہ آنے دےں کشمےر کی آزادی وقت کی ضرورت بنا چکی دنےا بھر مےں مسلمانوں کو متحد ومنظم ہونے کےلئے ہم سب نے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تےسرے روز بھی نماز فجر سے لاکھوں کی تعداد مےں ملک بھر سے آئے ہوئے فرزندان اسلام کی علماءکرام نے تعلےم وتربیت کا سلسلہ جاری رکھا اپنے روحانی خطابات مےں علماءکرام نے کہا کہ دےن اسلام کے عظےم تعلےمات قرآن وحدےث کی روشنی مےں دےن ودنےا کے ھوالے سے تفصےلی آگہی فراہم کی گئی اور ہداےات کی گئےں کہ اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے راستوں قرآن پاک کی تعلےمات پر عمل کرنے سے ہی فلاح پائی جاسکتی ہےں اسلام امن وسلامتی کا مذہب ہے جس مےں ہر شخص کو برابری کی بنےاد پر حقوق دئےے گئے بعدازان ممتاز عالم دےن قاری حبےب الرحمن نے ملک وقوم کی سلامتی خوشحالی درپےش مسائل کے خاتمہ کشمےر فسلطےن سمےت دےگر اسلامی ممالک کی آزادی دنےا کے دےگر اسلامی ممالک مےں مسلمانوں پر ظلم وستم کے خاتمہ کےلئے اجتماعی دعا کی گئےں اس موقع پر رقت آمےز مناظر دےکھنے کو ملے ہر شخص اللہ کے آگے انکھوں مےں آنسو لئے معافی کا طلب گار تھا بعدازاں ملک بھر مےں تبلیغ اسلام کےلئے 3سوسے زائد جماعت تشکےل دےکر روانہ کےا گےا سبی کے عظےم اےشان تبلیغی اجتماع مےں3لاکھ سے زائد فرزنداں اسلام نے شرکت کی اس موقع پر اےف سی پولےس لےوےز سمےت دےگر حساس اداروں نے سےکورٹی کے بہترےن خدمات سرانجام دی .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top