گوادر:ایئرپورٹ روڈ پردھماکا،3افرادزخمی اور 7دکانیں تباہ ہوگئیں

گوادر(قدرت روزنامہ12اپریل2017) گوادرمیں ایئرپورٹ روڈ پردھماکاہوگیا،جس کے نتیجہ میں 3افرادزخمی اور 7دکانیں تباہ ہوگئیں.سکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادرپورٹ کے قریب ایئرپورٹ روڈ پردھماکہ ہوگیا.

دھماکے میں 3افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.جبکہ دھماکے میں 7دکانیں بھی تباہ ہوگئی ہیں. دھماکے کے فوری بعدسکیورٹی فورسزاور پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا.جبکہ جائے دھماکاسے شواہداکٹھے بھی کیے.ریسکیوٹیموں نے زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاہے.پولیس کے مطابق دھماکاخیزموادموٹرسائیکل میں نصب کیاگیاتھا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top