کوئٹہ میں ہفتہ اور اتوار کو تاریخی برف باری اور بارش کا امکان

17

کوئٹہ(قدرت روزنامہ11جنوری2017)کوئٹہ اور بلوچستان کے اکثر علاقے جو کہ خشک سالی اور قحط سالی کے خطرات سے دوچار ہو چکے تھے اور بعض علاقوںایسی خبریں بھی سننے کو مل رہی تھیں کہ لوگوں نے قحط سالی اور خشک کے باعث ہجرت شروع کر دی ہے لیکن اب محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے عوام کو موسم کے حوالے سے ایک بہت ہی اچھی خبر سے آگاہ کر دیا ہے . خبر کے مطابق ہفتہ 14 جنوری کو گوادر ، پسنی ، جیونی ، خاران ، خضدار ، قلات ، مستونگ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ میں ہفتہ اور اتوار کو تاریخی برف باری اور بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top