بلوچستان میں دہشتگردی”را”اور”این ڈی ایس” کے گٹھ جوڑکانتیجہ ہے،سرفراز بگٹی

’’را ‘‘افغانستان میں دہشت گردتنظیموں کوفنڈنگ کرتی ہے، کلبھوشن یادیوایک شخص نہیں پوری تنظیم کانام ہے،فیصلہ بلوچستان میں انسداددہشتگردی کیلئے معاون ثابت ہوگا وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کی نجی ٹی وی سے گفتگو کوئٹہ (آئی این پی )وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی"را"اور"این ڈی ایس" کے گٹھ جوڑکانتیجہ ہے،’’را ‘‘افغانستان میں دہشت گردتنظیموں کوفنڈنگ کرتی ہے، کلبھوشن یادیوایک شخص نہیں،پوری تنظیم کانام ہے،فیصلہ بلوچستان میں انسداددہشتگردی کیلئے معاون ثابت ہوگا.پیر کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ کلبھوشن یادیوایک شخص نہیں،پوری تنظیم کانام ہے،"را"افغانستان میں دہشت گردتنظیموں کوفنڈنگ کرتی ہے،فیصلہ بلوچستان میں انسداددہشتگردی کیلئے معاون ثابت ہوگا.

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی"را"اور"این ڈی ایس" کے گٹھ جوڑکانتیجہ ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top