جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرٹیکل 61،62 سے متعلق آبزرویشن واپس لے لی

pic_1483805161

(قدرت روزنامہ10-جنوری-2017) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے. جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے.

عمران خان،سراج الحق ،شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین سمیت دیگر رہنما کمرہ عدالت میں موجود ہیں سماعت شروع ہوتے ہی بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید نے کہا میرا خیال ہے کہ آرٹیکل 61.62سے متعلق آبزرویشن نہیں دینی چاہیے تھی میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں اپنے الفاذ پر ندامت ہے..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top