بلوچستان میں مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں ملک میں مردم شماری کی قطعاً قبول نہیں کرینگے۔محمد حنیف کاکڑ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ10جنوری2017)نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے نائب صدر محمد حنیف کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں ملک میں مردم شماری کی قطعاً قبول نہیں کرینگے .مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کرکے افغان کارڈجاری کرکے پھر مردم شماری کرائے جائیں.

مہاجرین پشتون بلوچ وطن کے معیشت پر قابض ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف سرکاری محکموں میں بھی قابض ہوچکی ہے انکی ملک دشمنی سب پر عیاں ہوچکی ہے اب انکو مزید برداشت نہیں کر سکتے اور باعزت طریقے سے وطن واپسی یقینی بنائیں.

نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے نائب صدر محمد حنیف کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں ملک میں مردم شماری کی قطعاً قبول نہیں کرینگے .مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کرکے افغان کارڈجاری کرکے پھر مردم شماری کرائے جائیں. مہاجرین پشتون بلوچ وطن کے معیشت پر قابض ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف سرکاری محکموں میں بھی قابض ہوچکی ہے انکی ملک دشمنی سب پر عیاں ہوچکی ہے اب انکو مزید برداشت نہیں کر سکتے اور باعزت طریقے سے وطن واپسی یقینی بنائیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top