گڈانی، شپ بریکنگ یارڈ میں کھڑے جہاز میں آگ لگ گئی، 5 افراد جاں بحق، متعدد مزدور لاپتہ

گڈانی(قدرت روزنامہ09جنوری2017)شپ بریکنگ یارڈ میں کھڑے جہاز میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے.نجی ٹی وی کےمطابق گڈانی میں شپ بریکنگ یارڈ میں آگ لگ گئی.

ذرائع نے بتایا کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے پلانٹ نمبر 60میں جہاز میں آگ لگی. ریسکیو ذرائع نے بایا کہ آگ کو بجھا دیا گیا ہے. اہم اس دوران آگ کے باعث جھلس کر زخمی ہونے والے مزدور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے. جہاز پر کام کرنے والے 11مزدور تاحال لاپتہ ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top