میر بیگ محمد رند انتقال کرگئے

pic_1483805161

سبی(قدرت روزنامہ9جنوری-2016) سبی کی قبائلی شخصیت میر بیگ محمد رند انتقال کرگئے مرحوم کو ہزاروں سوگواروںکی موجود گی آبائی قبرستان چاکر قلعہ سبی میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم کی رسم سوئم (آج) بروز سوموار صبح 11بجے کلی رند رند آباد لونی روڈ سبی میں ادا کی جائے گی مرحوم بیگ محمد کھلوائی میر پنل خان رند مغل خان رند کے والد تھے ..

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top