بلوچستان پھر سے زلزلے سے لرز اٹھا

چمن (قدرت روزنامہ08فروری2017)بلوچستان پھر سے زلزلے سے لرز اٹھا ہے. تفصیلات کے مطابق بلوچستان 2 روز کے دوران زلزلے کے شدید جھٹکوں کی زد میں ہے.

بلوچستان کے شہر چمن میں پھر سے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں. چمن کے گردونواح کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں .زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ شدید خوف زدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top