پسنی میں زلزلے سے50 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا،ڈپٹی کمشنرگوادر

pic16

گوادر(قدرت روزنامہ08فروری2017)ڈپٹی کمشنرگوادرنے کہاہے کہ پسنی میں زلزلے سے50 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا،گزشتہ رات زلزلے سےزیادہ ترمکانات کی دیواریں گرگئی ہیں، پی ڈی ایم اے کی ایک ٹیم پسنی روانہ کردی ہے. ڈی جی پی ڈی ایم اے اسلم ترین کاکہناہے کہ گوادر سے امدادی سامان پسنی بھیج دیا گیا ہے.

متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کی جا رہی ہے. رات گئے جاری سونامی وارننگ دوپہر کو کینسل کر دی گئی. ڈپٹی کمشنر طفیل بلوچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات زلزلے سے زیادہ تر مکانات کی دیواریں گر گئی ہیں. متاثرین کوہرممکن امداد فراہم کی جارہی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top