مری میں0۔2اور پسنی کےعلاقوں میں3۔5شدت کا زلزلہ ،لوگ خوف میں‌مبتلا ہوگئے

pic12

پسنی(قدرت روزنامہ08فروری2017) مری ،پسنی اورگردونواح‌میں‌زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث لوگوں‌میں خوف وحراس پھیل گیا.

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےاپنے گھروں اور دفاترزسے باہرسڑکوں‌پرنکل آئے. زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2-0ریکارڈ کی گئی ہے. جبکہ زلزلے کا مرکز مری سے15کلومیٹر شمال مغرب میں تھا. جبکہ زلزلہ پیما کی جانب سے پسنی اور گردونواح میں زلزلے کی شدت 3-5ریکارڈ کی گئی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top