نوشکی : باراتیوں میں ایک بچی سردی کے باعث جاں بحق، 6 افراد بیہوش

no95845

نوشکی (قدرت روزنامہ04فروری2017)باراتیوں  کی لاپتا ہونے والی گاڑیوں میں موجود ایک بچی سردی کے باعث جاں بحق جبکہ 6 افراد بے ہوش ہوگئے. سرکاری ذرائع کے مطابق نوشکی کےعلاقےٹبی سےباراتیوں کومحفوظ مقام پرمنتقل کیا جارہاہے،ریسکیوکےعملےکےساتھ میڈیکل ٹیمیں بھی موجودہیں.

ذرائع کا کہنا ہے کہ خراب موسم کےباعث امداد ی سرگرمیوں کومشکلات کاسامناہے،بارش اوربرفباری کےباعث ہیلی کاپٹراستعمال نہیں کیاجاسکتاہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top