کوئٹہ : سرکاری ہسپتالوں میں علاج و معالجے کی سہولیات نا پید

civil-hospital-quetta

کوئٹہ (قدرت روزنامہ02فروري2017)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غریب عوام ڈاکٹروں اور میڈیکل ریپ کی ملی بھگت سے دونون ہاتھوں سے لوٹنے لگے علاج کی غرض سے سرکاری ہسپتالوں میں آئے ہوئے افراد کو سرکاری ادویات فراہم کرنے کی بجائے طویل اور مہنگی ادویات کی فہرست فراہم کر دی جاتی ہے جبکہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی ڈاکٹروں نے چھریاں تیز کی ہوئی ہیں . عوامی حلقوں نے مشرق سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں بااثر افراد کے لئے تو تمام سہولیات میسر ہوتی ہیں مگر غریب مریض ایک سرنج بھی بازار سے خریدنے پر مجبور ہیں .

محکمہ صحت کو کروڑوں روپے کے ادویات کی مد میں فنڈز ملتے ہیں لیکن جب حالات یہ ہونگے تو پھر گلہ کس سے کیا  جائے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top