کوئٹہ : تربت میں بم دھماکہ ، جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ01فروري2017)کوئٹہ کے علاقہ تربت میں بم دھماکہ ہوا. تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقہ بلنگور میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ ہوا.

پولیس کے مطابق بم دیسی ساخت کا تھا' تاہم دھماکے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. دھماکے کے بعد سیکورٹی حکام نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top