متحدہ عرب امارات کی مخلتف کمپنیوں کی جانب سے نئی ملازمتوں کا اعلان

دبئی(قدرت روزنامہ21اپریل2017)متحدہ عرب امارات میں مختلف اداروں اور کمپنیوں نے اپنی خالی نشستوں پر نئےامیدواروں کوہائیر کرنے کا اعلان کردیا ہے. خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ ملازمتیں سول ڈیفنس ،بائیو میڈیکل انجینئر،الیکٹریکل انجینئر،پرچیز آفیسر،فاؤنڈیشن فورمین ،ڈرائیور،ٹیکنیشن ،ایچ آر ایگزیکٹو،ڈیزائنرریکوائرڈ،الیکڑیکل ،الیکٹرونک ، میکینکل،انجینئر، کلینرز، ڈینٹس، میکینکل انیجینئراوردیگر شعبہ جات سے ہیں.

.مزید تفصیلات کے لئے لنک دیکھیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top