سعودی شاپنگ مالز میں صرف مقامی افراد کو ملازم رکھا جائے، وزارت محنت

ریاض (قدرت روزنامہ21اپریل2017) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی ترقی کے مطابق بڑے شاپنگ مالز میں غیر ملکی افراد کو مزید ملازمت نہیں دی جائے گی اور ان میں تمام امور کے لیے مقامی مردوں اور خواتین کو بھرتی کیا جائے گا.جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت ریاض سے جاری ہونے والے اعلان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ اس فیصلے پر کب سے عمل کیا جائے گا.

مقامی سعودی باشندوں کو روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں سعودی حکومت کا یہ نیا اقدام ہے.واضح رہے کہ سعودی عرب میں مختلف مقامات پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کی تعداد 90 کے قریب خیال کی جاتی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top