یمن میں بحالی کی امید کیلئے سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی فوج کے جاری آپریشن کے دوران 2 متحدہ عرب اماراتی فوجی شہید

n3

صنعاء(قدرت روزنامہ17فروری2017) یمن میں بحالی کی امید کیلئے سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی فوج کے جاری آپریشن کے دوران 2 متحدہ عرب اماراتی فوجی شہید ہو گئے.

 متحدہ عرب امارات کی فوج کی جنرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ دو فوجی نادر مبارک عیسیٰ سلیمان اور سلیمان محمد سلیمان الدہوری ڈیوٹی کے دوران شہید ہوئے.
جنرل کمانڈ نے شہید ہونے والے فوجیوں کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور اللہ تعالیٰ سے ان کی مغفرت کی دعا بھی کی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top