سعودی عرب،سعودیوں کاہے،عرب لوگوں کاٹویئٹرپربےروزگاری کیخلاف ہیش ٹیگ سے ایک مہم کاآغاز

5

جدہ(قدرت روزنامہ17فروری2017)کچھ عرصہ قبل سعودی عرب میں بے روزگاری سے لڑنے کے لئے وہاں کے عربی لوگوں نے ٹوئیٹرپر ہاں!سعودی عرب ، سعودیوں کا ہے کے ہیش ٹیگ سے ایک مہم کا آغاز کیا ، جس کے تحت دوسرے ممالک سے ملازمت کی غرض سے آئے لوگوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا ہے.ان کے مطابق یہ نسل پرستی کی نشانی ہے .

میں ان لوگوں کو بتانا چاہوں گا کہ یہ نسل پرستی کی نشانی نہیں ہے.یہ محض یہ ہیش ٹیگ مہم ہے جو کہ ان بے روزگار لوگوں کی جانب سے جاری ہے جو کہ خود اپنے آپ کو اور اپنی دیگر سعودی بھائیون کو اس حالت میں دیکھ رہے ہیں. اس تحریک کا آغاز محض سعودی عرب میں ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک میں بھی کیا گیا ہے. اس کو نسل پرستی کا نام تب ہی کیوں دیا گیا. جب اسے سعودی عرب کی جانب سے شروع کیا گیا؟ سعودی عرب بیرونی دنیا سے آئے ہوئے لوگوں کو اعلیٰ نجی نوکریوں پر تعینات کرنے کیلئے خوش آمدید کہتا ہے. کیونکہ سعودی بذات خود گریجوایشن کی تعلیم تک نہیں پہنچ سکے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top