یمنی فورسز کی جانب سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل کا حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

1

جدہ/ صنعائ(قدرت روزنامہ17فروری2017)یمنی سکیورٹی فورسز نے سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل فائر کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی فوج کے ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب کے جنوب مغربی خطہ آسیہ میں آبہار ایئر پورٹ پر یمنی فورسز نے درمیانے درجے کا پروجیکٹائل میزائل فائر کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

واضح رہے کہ یمنی فورسز نے میزائل سعودی عرب فورسز کی جانب سے صنعاء کے مغربی صوبہ میں ایک جنازے کے اجتماع کو فضائی حملے کا نشانہ بنانے کے چند گھنٹوں کے بعد کیا گیا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top