دبئی :جی سی سی کے ہندوستانی کیرلہ ورکروں کو بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازہ جائے گا

pic06

دبئی(قدرت روزنامہ15فروری2017)ہندوستانی ریاست کیرلہ کے وزیراعلی ٰ نے گلف ممالک میں کام کرنے والے کیرلہ کے ورکروں کے لیے بین الاقوامی ایوارڈ شروع کیا ہے ،جس کے تحت عرب ممالک میں کام کرنے والے بارہ کیرلہ کے ورکروں کو ایوارڈ اور انعام و اکرام سے نوازہ جائے گا. وزیر اعلیٰ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارا مقصد کے لئے عرب ممالک میں کام کرنے والے عام کیرالہ ورکروں کی کوششوں کو سراہا جائے اس کے لئے ہم نے یہ ایوارڈ شروع کیا ہے.

ایوارڈ بارہ مختلف کیٹگریز میں دیا جائے گا. جن میں پلمبر، فٹرز، ڈرائیور،ہوم نرسز، گھریلو ورکر، عام ورکر، ریسٹورینٹ، کیفٹیریا ورکر،سپرمارکیٹ اور دیگر شامل ہیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top