سعودی وزارت ِ محنت کی ویب سائٹ پر تین ہفتوں قبل خطرنا ک وائرس کا حملہ ہو اتھا

43

جدہ(قدرت روزنامہ15-فروری-2017) سعودی وزارت ِ محنت کی ویب سائٹ پر تین ہفتوں قبل خطرنا ک وائرس کا حملہ ہو اتھا جس کے باعث وزارت کی متعدد سروسز معطل ہو گئی تھیںجو اب تک بحال نہیں ہو سکیں.تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں وزارت محنت و سماجی ترقی کی ویب سائٹ ‘شمعون 2’ وائرس کی وجہ سے پچھلے تین ہفتوں سے متاثر ہے ، نقل کفالہ اور اقامے کی تجدید و اجراء کا کام تعطل کا شکار ہو گیا ہے.

شمعون ٹووائرس نے سعودی عرب کے متعدد سرکاری اور نجی اداروں کی ویب سائٹس پر حملے کیے ہیں جس کی وجہ سے ورک پرمٹ کا اجراء بھی نہیں ہوپارہا.غیر ملکیوں کا کہنا ہے کہ اقامہ کی معیاد ختم ہوجانے کے باعث قید اور جرمانے کی سزائوں کا خدشہ ہے اور انہیں بے دخل بھی کیا جاسکتا ہے.کمپنیوں اور اداروں کے مالکان کو اپنے ملازمین کے اقاموں کی تجدید نہ کرانے پر6 ماہ سے ایک برس تک قید اور 25 ہزار تا ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے. سعودی وزارت محنت نے اس معاملے پر تبصرے سے گریز کیا ہےسعودی وزارت ِ محنت کی ویب سائٹ پر تین ہفتوں قبل خطرنا ک وائرس کا حملہ ہو اتھا جس کے باعث وزارت کی متعدد سروسز معطل ہو گئی تھیںجو اب تک بحال نہیں ہو سکیں.تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں وزارت محنت و سماجی ترقی کی ویب سائٹ ‘شمعون 2’ وائرس کی وجہ سے پچھلے تین ہفتوں سے متاثر ہے ، نقل کفالہ اور اقامے کی تجدید و اجراء کا کام تعطل کا شکار ہو گیا ہے.شمعون ٹو وائرس نے سعودی عرب کے متعدد سرکاری اور نجی اداروں کی ویب سائٹس پر حملے کیے ہیں جس کی وجہ سے ورک پرمٹ کا اجراء بھی نہیں ہوپارہا.غیر ملکیوں کا کہنا ہے کہ اقامہ کی معیاد ختم ہوجانے کے باعث قید اور جرمانے کی سزائوں کا خدشہ ہے اور انہیں بے دخل بھی کیا جاسکتا ہے.کمپنیوں اور اداروں کے مالکان کو اپنے ملازمین کے اقاموں کی تجدید نہ کرانے پر6 ماہ سے ایک برس تک قید اور 25 ہزار تا ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے. سعودی وزارت محنت نے اس معاملے پر تبصرے سے گریز کیا ہے..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top