مدینہ منورہ: بیویوں کو طلاق کے نام پر بلیک میل کرنا درست عمل نہیں : امام مدینہ مسجد

pic03

مدینہ منورہ(قدرت روزنامہ13فروری2017) مدینہ منورہ مسجد کے امام صالح البدیر نے ایسے شہریوں پر سخت تنقید کی جو طلاق کے بہانے بیویوں کو بلیک میل کرتے ہیں ،ان کا کہناتھا کہ طلاق کے نام پر اپنی بیویوں کو بلیک میل کرنا درست عمل نہیں ہے .ان کا کہناتھا کہ مسلمانوں کو ایسی بُری عادات سے بچنا چاہیئے .

شادی کا مطلب دونوں (میاں ،بیوی) ایک دوسرے کا احترام کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ اچھا برتائو کریں. انہوں نے مردوں سے کہا ہے کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو برداشت کریں اور ایک دوسرے کی اچھی باتوں کو دیکھ کر زندگی کی گاڑی آگے بڑھائیں. انہوں نے بیویوں کو بھی نصیحت کی ہے کہ اپنے روئیے پر کنٹرول کریں اپنے شوہر کی خوشنودی کیلئے بہترین رویہ اپنائیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top