سعودی عرب میں31ویں جنادریا فیسٹیول میں بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھی حصہ لیا

ریاض (قدرت روزنامہ12فروری2017)سعودی عرب میں31ویں جنادریا فیسٹیول میں بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھی حصہ لیا اور روایتی اردھا رقص بھی کیا.اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں ہیں جن میں انہیں ہاتھوں میں تلوار لیے سعودی عرب کے جھنڈے کو چومتے ہوئے دکھایا گیا ہے.

n11
n10
n12
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top