دبئی ائر پورٹ پر آپ چیک اِن کرتے ہیں اپنا سامان بُک کرواتے ہیں اور جب آپ پرواز سے اترتے ہیں تو آپ کا سامان دوبارہ مل جاتاہے

pic_1484074198

دبئی(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017) کبھی آپ نے سوچا کہ دبئی ائر پورٹ پر آپ چیک اِن کرتے ہیں اپنا سامان بُک کرواتے ہیں اور جب آپ پرواز سے اترتے ہیں تو آپ کا سامان دوبارہ مل جاتاہے . یہ کیسے ممکن ہوتا ہے چلیں ہم آپ کو بتاتے بھی ہیں اور دکھاتے بھی ہیں .

دنیا کی سب سے بڑی بیکج ہینڈلنگ کمپنی ”dnata“ دناتا کے ویڈیو فلم بنانے والے ماہر اور تجربہ کار شخص نے خاص طو ر پر اس عمل کی ویڈیو بنائی ہے اس ویڈیو میں دکھایا جانے والاسامان دبئی سے لندن کی پرواز کیلئے بک کیا جارہا ہے کمپنی کے ملازمین کی تعداد پوری دنیا میں 38000ہے جبکہ اسکمپنی کے پاس 26بڑے ائیر پورٹس کے کنٹریکٹس موجود ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top