چینی موبائل ساز کمپنی ژیومی نے 20 فروری کو پاکستان میں لانچنگ کا اعلان کر دیا

دبئی (قدرت روزنامہ11فروری2017)چینی موبائل ساز کمپنی ژیومی نے 20 فروری کو پاکستان میں لانچنگ کا اعلان کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں سام سنگ اور ایپل جیسی کمپنیوں کو ٹکر دینے والی چینی ٹیک کمپنی ژیومی نے پاکستان کی مارکیٹ میں باقاعدہ قدم رکھ دیا ہے .

ژیومی نے 20فروری کو پاکستان میں لانچنگ کا اعلان کر دیا ہے. ژیومی کی جانب سے ابتدائی طور پر پاکستان میں4موبائل فون فروخت کیلئے پیش کئے جائیں گے. ان موبائل فونز میں ژیومی ایم آئی میکس،ژیومی ایم آئی5،ژیومی نوٹ3اور نوٹ4شامل ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top