متحدہ عرب امارات میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

ابوظہبی (قدرت روزنامہ11-جنوری-2017) متحدہ عرب امارات میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی ہے. عرب میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں واقع آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی ہے آگ الرویس نامی ریفائنری میں لگی آگ نے ریفائنری کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا ہے امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں ..

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top