متحد ہ عرب امارات کی بڑی کمپنی اتصالات کی جانب سے اپ ای لائف صارفین کے لیئے نئی پیشکش کی

ابو ظہبی(قدرت روزنامہ11-جنوری-2017)متحد ہ عرب امارات کی بڑی کمپنی اتصالات کی جانب سے اپ ای لائف صارفین کے لیئے نئی پیشکش کی ہے .ای لائف صارفین کے لیے ”ای لائف ٹرپل پلے “ آفر حاصل کرنے کے ساتھ ہی صارفین پاکستان ، انڈیا ، اور یورپ کے مختلف ممالک میں مفت سفر کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں.

سابقہ اور موجودہ ای لائف سبسکرائیبرز کے لیئے مفت ٹکٹ (جس میں ٹیکس شامل ہے دیئے جائیں گے صرف ای لائف سبسکر ائیبرز کو ای لائف سپورٹس انٹرٹیمنٹ کو مبویا پریمیم پیکج حاصل کرنا ہوگا..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top