جدہ:سعودی عرب کی عجیب و غریب سڑک جہاں ڈرائیور گاڑیوں پر کنٹرول کھو بیٹھتے ہیں

17

جدہ(قدرت روزنامہ11فروری2017)سعودی عرب کی نامعلوم سڑک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے .اس میں دیکھا جا سکتاہے کہ سعودی عرب کے کسی علاقے کی سڑک پر جو بھی گاڑی آتی ہے ایک خاص جگہ پر آکر ڈرائیور گاڑی پر کنٹرول کھو بھیٹھتا ہے .

اس ویڈیو کی سی سی ٹے وی فوٹیج جب سے منظر عام پر آئی ہے اس وقت سے انٹرنیٹ پر اس سٹرک کا چرچا ہورہا ہے. ابھی تک جگہ یا اس سڑک پر کنٹرول کھو بیٹھنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top