سرکاری طور پر غیر ملکیوں پر سپانسر فیس کی پیشگی ادائیگی کی منظوری کے قانون کی باقاعدہ منظوری دے دی

جدہ(قدرت روزنامہ10-جنوری-2017) سعودی جوازات کے اعلیٰ حکام نے سرکاری طور پر غیر ملکیوں پر سپانسر فیس کی پیشگی ادائیگی کی منظوری کے قانون کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے .سپانسر فیس کی وصولی اقامے کی تجدید پر لی جائے گی .

ابتدائی طور پر اس فیس کا اطلاق 100ریال سے کیا جارہاہے .یکم جولائی 2017سے فیس کی وصولی کا سلسلہ جاری ہو جائے گا. باخبر ذرائع کے مطابق فیس کی وصولی ہر سال غیر ملکی سپانسروں کی طرف سے جوازات میں تجدید یا کوئی بھی نیا اقامہ بنوانے کیلئے بجھوانے پر وصول کی جائے گی پہلے مرحلے کے بعد 2018میں فیس کی شرح 200ریال فی فرد ہوجائے گی جبکہ 2019میں اس فیس میں 400ریال فی فرد اضافہ کردیا جائے گا ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top