مسقط سے دبئی جانے والی ایمریٹس ائیر لائن کی پرواز کو طیارے میں سانپ کی موجودگی پر منسوخ کر دیا گیا

emirates

مسقط (قدرت روزنامہ09جنوری2017)مسقط سے دبئی جانے والی ایمریٹس ائیر لائن کی پرواز کو طیارے میں سانپ کی موجودگی پو منسوخ کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق ایمریٹس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ایمریٹس ائیر لائن کی مسقط سے دبئی جانے والی پرواز ای کے 0863 کو مسافروں کی بورڈنگ سے قبل ہی ایک سانپ کی موجودگی پر منسوخ کر دیا گیا.

بیان میں بتایا گیا کہ طیارے کو کلئیر کروانے کے لیے انجینئیرز اور صفائی کی ایک ٹیم کو طلب کیا گیا ہے . ترجمان ایمریٹس ائیر لائن نے پریشانی کا سامنا کرنے والےمسافروں سے معذرت بھی کی. یہ خبر سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہوئی جسے سوشل میڈیا صارفین نے سیموئل ایل جیکسن کی 2006ء میں ریلیز ہوئی ایک فلم Snakes on a Plane ” سے تشبیہہ دی. یاد رہے کہ گذشتہ سال ٹورنتو سے میکسیکو جان والی ایک پرواز سے بھی ایک فُٹ لمبا سانپ برآمد ہوا تھا. مسقط سے دبئی جانے والی ایمریٹس ائیر لائن کی پرواز کو طیارے میں سانپ کی موجودگی پو منسوخ کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق ایمریٹس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ایمریٹس ائیر لائن کی مسقط سے دبئی جانے والی پرواز ای کے 0863 کو مسافروں کی بورڈنگ سے قبل ہی ایک سانپ کی موجودگی پر منسوخ کر دیا گیا.بیان میں بتایا گیا کہ طیارے کو کلئیر کروانے کے لیے انجینئیرز اور صفائی کی ایک ٹیم کو طلب کیا گیا ہے . ترجمان ایمریٹس ائیر لائن نے پریشانی کا سامنا کرنے والےمسافروں سے معذرت بھی کی. یہ خبر سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہوئی جسے سوشل میڈیا صارفین نے سیموئل ایل جیکسن کی 2006ء میں ریلیز ہوئی ایک فلم Snakes on a Plane ” سے تشبیہہ دی. یاد رہے کہ گذشتہ سال ٹورنتو سے میکسیکو جان والی ایک پرواز سے بھی ایک فُٹ لمبا سانپ برآمد ہوا تھا

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top