دبئی :اماراتی شہری نجی کمپنیوں میں بھی ملازمتیں کریں : وزارتِ ہیومین ریسورس

دبئی (قدرت روزنامہ09فروری2017)متحدہ عرب امارات کی وزارتِ ہیومین ریسورس نے اماراتی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ سرکاری شعبوں کے علاوہ غیر سرکاری شعبوں ( نجی شعبے ) میں بھی ملازمتیں تلاش کریں .وزارتِ کے ترجمان کا کہناہے کہ ہمیں ہزاروں درخواستیں وصول ہو رہی ہیں .

اماراتی شہریوں کے ملازمتوں کے لیے سرکاری اور غیر سرکاری شعبوںمیں کو ششیں کی جارہی ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top