عسیر سعودی باپ نے اپنے دس سالہ سگے بیٹے کو قتل کر دیا

pic17

عسیر(قدرت روزنامہ08فروری2017)سعودی عرب کے علاقے عسیر میں 52سالہ سعودی شہری نے اپنے 10سالہ بیٹے کو قتل کر دیا.عیسر پولیس کے ترجمان کا کہناہے کہ ابھی تک ابتدائی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ سعودی شہری ذہنی معذور ہے .

اس نے اپنے بیٹے کو متعدد بار چوٹیں لگائی تھی.واقعہ عیسر کے البصراءضلع میں پیش آیا .پولیس حکام نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے. پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس کی بیوی اور بچوں کو اس محفوظ کر لیا ہے. دس سالہ بچے کی ماں کا کہنا ہے کہ جیسے ہی اسے اپنے بچے کا پتہ چلا تو وہ خون میں لت پت تھا. میں فوراً ہسپتال لے گئی مگر وہ جانبر نہ ہو سکا . خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کا باپ کافی عرصہ سے ذہنی معذوری کا شکار تھا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top