خانہ کعبہ میں شخص کی خودکُشی کی کوشش ؛ خانہ کعبہ کی صفائی کر دی گئی ، ویڈیو جاری

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ08فروری2017)خانہ کعبہ میں گذشتہ روز ایک شخص نے خانہ کعبہ کے سامنے ہی خود کو آگ لگا کر خود کُشی کرنے کی کوشش کی تھی جسے ایک عمرہ زائر کی نشاندہی پر فوری طور پر گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لیے بیورو آفس منتقل کر دیا گیا تھا. مذکورہ شخص کی خود کُشی کی کوشش کے بعد خانہ کعبہ کی صفائی کے ساتھ ساتھ خانہ کعبہ کی سطح کو بھی صاف رک دیا گیا ہے .

سعودی میڈیا میں ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی جس میں دیکھا گیا کہ خانہ کعبہ کی انتظامیہ کے دو افراد خانہ کعبہ کی صفائی میں مصروف ہیں. سعودی پولیس نے بتایا کہ مذکورہ شخص نے خود کو گیسولین چھڑ کر آگ لگانے کی کوشش کی لیکن اس شخص کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا. خانہ کعبہ کی سیکورٹی پر مامور ایک آفیسرز کا کہنا تھا کہ زیر حراست شخص ذہنی طور پر بیمار معلوم ہوتا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top