دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا

ریاض(قدرت روزنامہ07فروری2017)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو طرفہ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا. دونوں رہ نماوں نے سعودی عرب اور پاکستان کے مفادات کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے سے بھی اتفاق کیا.

ملاقات میں سعودی عرب کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبدالرحمان البنیان، وزیر دفاع کے معاون خصوصی محمد العایش، وزیر دفاع کے عسکری مشیر جنرل احمد عسیری اور دیگر عہدیدار موجود تھے.وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو طرفہ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا. دونوں رہ نماوں نے سعودی عرب اور پاکستان کے مفادات کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے سے بھی اتفاق کیا.ملاقات میں سعودی عرب کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبدالرحمان البنیان، وزیر دفاع کے معاون خصوصی محمد العایش، وزیر دفاع کے عسکری مشیر جنرل احمد عسیری اور دیگر عہدیدار موجود تھے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top