سعودی عرب میں ویلنٹائنز ڈے منانے پر سخت پابندی عائد ہے

16

اسلام آباد (قدرت روزنامہ07فروری2017)ویلن ٹائنز ڈے کی آمد کے موقع پر سعودی عرب میں ایسا کام کردیا گیا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا. میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ویلنٹائنز ڈے منانے پر سخت پابندی عائد ہے اور اس دن کے آنے سے قبل ہی ریاست میں سرخ گلابوں کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے تاکہ جو لوگ چوری چھپے اس پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہیں انہیں پھول میسر نہ آسکیں.

رپورٹ کے مطابق ویلنٹائنز ڈے دنیا میں بھر میں مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے. جاپان میں اس دن کسی خاتون کو کوئی تحفہ نہیں ملتا بلکہ اس روز صرف مردوں کو تحائف ملتے ہیں جو ان کی بیویاں یا محبوبائیں دیتی ہیں' اس کے برعکس وائٹ ڈے ایک ایسا تہوار ہے جس پر مردوں کو تحائف نہیں ملتے بلکہ وہ خواتین کو تحفے دیتے ہیں. فن لینڈ اور ایستونیا میں یہ دن دوستی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس کا رومانویت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top