سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم 160پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ05فروري2017)سعودی حکومت نے غیر قانونی مقیم 160 پاکستانی ملک بدر کر دیئے گئے ہیں.

 تفصیلات کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی خصوصی پرواز SV-3724 سے 160 پاکستانیوں کو وطن واپس بھجوایا گیا ، امیگریشن حکام نے کوائف کی تصدیق کے بعد انہیں تحویل میں لے لیا.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top