سوشل میڈیا نے معاشرتی واسلامی اقدار کوتباہ کردیا،امام کعبہ

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ04فروری2017)امام کعبہ الشیخ ڈاکٹرسعود الشریم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا نے جہاں لوگوں میں بیداری اور شعور کے فروغ میں مدد کی وہیں اس کا ایک دوسری اور انتہائی تباہ کن پہلو یہ ہے کہ اس نے اسلامی اور معاشری روایات کوتباہ برباد کرکے رکھ دیا.عرب ٹی وی کے مطابق الشیخ الشریم نے کہا کہ مال ودولت اور جدید آلات وسائل بھی اللہ کی نعمتیں ہیں مگر ہم ان کا غلط استعمال معاشرے اور اسلامی روایات واقدار کیلئے تباہ کن ہے.

 ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top