مکہ مکرمہ کو محفوظ بنانے کیلئے سعودی عرب میں عرب دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ04فروري2017) سعودی حکومت نے مکہ المکرمہ کو محفوظ بنانے کے لئے عرب دنیا کا سب سے بڑا سیکورٹی منصوبہ تیار کر لیا ہے جس پر جلد عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا. سعودی وزارت داخلہ شہر میں ایک بہت بڑا اور جدید ترین سیکورٹی کمانڈ سنٹر تعمیر کرنے جا رہی ہے.

سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق اس سنٹر کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے اور اس میں روڈ سیکورٹی کنٹرول روم پہلے سے کام کرنا شروع کر چکا ہے جو 911ہیلپ لائن کے ذریعے شہریوں کی شکایات موصول کرتا ہے اور ان پر کارروائی کرتا ہے. اس منصوبے کا سنگ بنیاد ولی عہد شہزاد محمد بن نائف نے گزشتہ سال رکھا تھا. وزارت داخلہ نے اس سنٹر میں کام کرنے کے لئے1600آفیسرز کو تربیت دی ہے جو اس نیشنل سنٹر کو آپریٹ کریں گے اور مشترکہ سیکورٹی آپریشنز کو ربط میں لائیں گے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top