یمن سے سرحد پار حملہ، ایک سعودی فوجی جاںبحق

pic06

ریاض (قدرت روزنامہ02فروري2017) یمن سے حوثی باغیوں کی کراس فائرنگ کے نتیجے میں ملکی سرحد پر تعینات ایک سعودی فوجی دم توڑ گیا ہے.غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ جازان صوبے میں یمن کی سرحد پر تعینات یہ فوجی بدھ کے دن کی گئی کارروائی میں مارا گیا.

 سعودی عسکری مداخلت کے بعد سے یمن میں فعال باغیوں کی طرف سے کئے جانے والے ایسے مختلف حملوں کی وجہ سے 113سعودی فوجی مارے جا چکے ہیں. سعودی عسکری اتحاد مارچ سن 2015سے ایران نواز حوثی باغیوں کے خلاف فوجی کارروائیوں جاری رکھے ہوئے ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top