دبئی ایکسپو 2017میں اربوں درہم کے نئے منصوبوں کا اعلان ، ملکی اور غیر ملکی شہریوں کے لیے نئی ملازمتیں

دبئی(قدرت روزنامہ01فروري2017)دبئی ایکسپو 2020کے لیے ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے .جس کو دیکھتے ہوئے سال 2017کے لیے 47کنٹریکٹس جن کی مالیت 11ارب درہم مختلف کمپنیوں کو دیئے گئے ہیں .

تعمیراتی کنٹریکٹس کے علاوہ اس سال کے آخر تک تقریباََ98کنٹریکٹس مختلف کمپنیوںکو دیئے جائیں گے .ماہرین کا کہناہے کہ نئے منصوبوں کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو نئے روز گار پیدا ہونے کی توقع ہے. 2017میں ایکسپو کے اہم کام 2020کی تقریب کی جگہ کا کام مکمل ہو جائے گا. اس کے علاوہ غیر تعمیراتی کاموں میں بھی روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top