سعودی وزیرنے امریکی صدرکی سفری پابندی کی حمایت کردی

ریاض (قدرت روزنامہ01فروري2017) سعودی وزیرتیل خالدالفلیح نے امریکی صدرٹرمپ کی سفری پابندی کی حمایت کردی ہے،سعودیہ سےتیل خریداری بندکرنیکی امریکی دھمکی حقیقت میں نہیں بدلےگی. برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی وزیرتیل خالدالفلیح نے امریکی صدرٹرمپ کی 7مسلم ممالک پرسفری پابندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہر ملک کو اپنے دفاع کا حق ہے.

سعودیہ سے تیل خریداری بند کرنے کی امریکی دھمکی حقیقت میں نہیں بدلے گی. سعودی وزیر تیل نے مزید کہا کہ ٹرمپ کا فوسل فیول کی جانب سے مثبت نقطہ نظر رکھنے کو سراہتے ہیں. جس سے امریکا اور سعودی عرب کی معیشت کو مشترکہ فائدہ ہوگا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top